ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 79 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان حکام کے حوالے کر دیا
تفتان : ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 79 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان حکام کے حوالے کر دیالیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے وہاں سے روز گار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے ایرانی سرحدی حکام نیناکام بنا دیا اور تحقیقات کے بعد تفتان حکام کے حوالے کردیا تفتان لیویز تھانیمیں بند کرکے تفتیش شروع کر دی
Load/Hide Comments


