خضدار،مو ٹرسائیکل چھیننے کے دوران فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار قومی شاہراہ باغبانہ باجوڑی کراس پر موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش مزاہمت پر نوجوان جان بحق ساتھی زخمی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج۔
Load/Hide Comments


