بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا، جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کی کاروائی مکمل ہونے کے بعد ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل نے گور نر کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا اور اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں