نوکنڈی، آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص زخمی
نوکنڈی؛نوکنڈی آرسی ڈی شاہراہ پر موٹرسائیکل اورپک اپ گاڈی کے ددمیان خوفناک تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شخص شدیدزخمی ہوگیا اور تصادم تیزی رفتاری کے باعث پیش آیا جبکہ زخمی شخص کو آرسی ایچ کیو ہسپتال نوکنڈی میں طبی امدادکے بعد دالبندین میں ریفرکردیاگیا۔
Load/Hide Comments


