کوئٹہ: مزید 4 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق


کوئٹہ:بلوچستان میں کورونا وائرس کی کیسزمیں بدستور اضافہ جاری ہے 4ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد تعداد 25ہوگئی ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ میں مقامی سطح پرکورونا وائرس کی کیسز پھیلنے لگی مزید 4ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد 25ہوگئی نئے آنے والے کورونا وائرس کے شکار ڈاکٹروں میں سے ایک کا تعلق سول ہسپتال،اے ون سٹی،ایک کا سیٹلائٹ ٹاؤن سے ہے تمام ڈاکٹروں کو ہسپتال اور گھروں میں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں