حب،کوچ کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق

حب: کراچی سے بیلہ جانے والی مسافر بردار کوچ کی ٹکر سے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر وندر کے قریب کریم بخش ہوٹل کے مقام پر صوالی ولد محمد عیسی نامی راہ گیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا لاش کو وندر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں