باغبانہ،چوری کی وارداتوں میں اضافہ

خضدار( بیورورپورٹ) خضدار تحصیل باغبانہ میں آئے روز چوری چکاری کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے باغبانہ چوروں کیلئے آماہ جاگاہ بن چکی ہے شریف شہریوں کے عزت ونفس مجروع ہورہا ہے لیویز چیک پوسٹوں کو دوبارہ بحال کیا جائے عوامی حلقوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے باغبانہ کے ہر جکہ لنگ روڈز غیر محفوظ ہے عوام کا جینا محال ہوگیا ہے چوری ڈکیتی کی وادداتوں نےعلاقہ کے عوام سے چین سکون چھین لیا ہے ڈپٹی کمشنر خضدار اسٹنٹ کمشنر خضدار علاقہ کے عوام کے مجبوریوں کا نوٹس لیکر لیویز چیک پوسٹوں کو دوبارہ بحال کرکے چوری کےوارداتوں کی روک تھام کرکے انکا قلع قمع کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں