امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایران نے دستخط کر دیے ہیں، جی ڈی وینس

ویب ڈیسک : امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایران نے دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے انہوں نے اور صدر ٹرمپ نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ ان کے مطابق ایران کی طرف سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے دستخط کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں