عبدالقدوس اچکزئی کو ڈپٹی کمشنر خضدار تعینات کردیا گیا

کوئٹہ:عبدالقدوس اچکزئی کو ڈپٹی کمشنر خضدار تعینات کردیا گیا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالقدوس اچکزئی کو ڈپٹی کمشنر خضدار تعینات کردیا گیا ہے جبکہ انکے پیش رو میجر(ر)بشیرآحمدکو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں