امر یکہ کے مشرقی سا حل پر 5.8 شدت کا زلزلہ
واشنگٹن (شِنہوا)امر یکی ارضیاتی سروے کے مطا بق 5.8 شدت کے زلزلے نے امر یکی مشرقی ر یاست اوریگون کے ساحل کو ہلا کر رکھ دیا-زلزلہ پا کستانی وقت کے مطابق بد ھ کی صبح 5 بجکر 36 منٹ پر آ یا جس کا مر کز 10.0 کلو میٹر گہرا ئی کے ساتھ44.40ڈگری شما لی عرض بلد اور129.53 ڈگری مغربی طول بلد پر تھا-
Load/Hide Comments


