سید ظہور آغا کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات
کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ اہم صوبائی معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا گورنر بلوچستان نے اہم امور پر وزیراعلی کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات خاص طور سے مختلف محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے حکومتی پالیسی کو سراہا.
Load/Hide Comments


