احتیاط نہ کی گئی تو حالات اٹلی سے بدتر ہو سکتے ہیں۔ ماہر صحت


ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا کہ ہمارے ہیلتھ سسٹم میں اتنی صلاحیت نہیں کہ بڑی تعداد میں کیسز دیکھ سکے، سب کہہ رہے ہیں مئی میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھیں گے۔انہوں نے بتایا کہ سخت احتیاط کی ضرورت ہے،ہمارا صحت کا نظام زیادہ کیسز کا متحمل نہیں ہوسکتا، لاک ڈاؤن کو مزید دو سے چار ہفتے بڑھانا ہوگا۔ ڈاکٹر سعد نے کہا کہ جہاں مجمع ہوگا وہاں کورونا کے پھیلنے کا خدشہ ہوگا ۔
Load/Hide Comments