قومی شاہراہ پر ایک اور حادثہ،1جاں بحق، 3شدید زخمی

خضدار؛ قومی شاہراہ پر وڈھ کے علاقے علی کوہ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گیاجس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور ایک خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ہلاک و زخمیوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں