پنجگور، معمولی تکرار پر فائرنگ، راہگیر زخمی

پنجگور:بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دو افراد کے درمیان تو تو میں میں بات فائرنگ تک پہنچی انکے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر شیر دل ولد منیر احمد سکنہ بونستان شدید زخمی ہوئے مذید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں