کوئٹہ، پولیس کی کارروائی 22سے زائد منشیات فروش گرفتار

کوئٹہ:بروری پولیس کی ہزارہ ٹان میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، مختلف کاروائیوں میں منشیات فروشوں سمیت 22 سے زائد افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ ٹان کے مختلف علاقوں میں ایس ایچ او شوکت جدون، ایس ڈی پی او صدر سرکل عادل امیر، ایس پی صدر قاضی علی رضا کی زیر سرپرستی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ جس کے نتیجے میں منشیات فروشوں سمیت 22 افراد گرفتار کرلی گئی۔ پولیس زرائع کے مطابق منشیات فروشوں کیخلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں