کوئٹہ، 24گھنٹوں کے دوران 29افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
کوئٹہ:کوئٹہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 29افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 33587افراد کے ٹیسٹ مثبت آئیں کورونا وائرس سے بلوچستان میں اب تک 363مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 33154مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


