ژوب سے 4افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

ژوب(انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں چار افراد کی مسخ شدہ لاش برآمد ، لاشوں کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق چاروں افراد کی لاش ایک سرکچ کے علاقے میں ایک ایک غار سے برآمد ہو ئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں