بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 27دسمبر کو طلب کئے جانے کا امکان

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کااجلاس 27دسمبر کو طلب کئے جانے کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے 27دسمبر کو طلب کئے جانے کاامکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں