مستونگ کوروناوائرس کے مزید 2 کیس مثبت آگئے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی

مستونگ : کوروناوائرس کے مزید دو کیس پازیٹیو آگئے۔شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال کے ایک ڈاکٹر اور ایک سکیورٹی گارڈ کا رزلٹ مثبت آگیا ڈپٹی سی ای او ڈاکٹر دادمحمد کی تصدیق۔ہسپتال کے 30 سے زائد اہلکاروں کاٹیسٹ بجوایاگیاتھا۔ ہستال کے 11افراد کا رزلٹ آگیا۔9 افراد کا رزلٹ نیگیٹو آگیا۔ متاثرہ مریضوں کو شیخ زیدہسپتال کوئٹہ منتقل کیاجارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں