تربت،سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

تربت (نمائندہ انتخاب) جوسک میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، نقصان کی اطلاع نہیں. تربت کے نواحی علاقہ جوسک میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر ہفتہ کی شب دستی بم حملہ ہوا ہے تاہم حملہ سے کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں