کوئٹہ میں اتفاقیہ گولی چلنے سے پولیس انسپکٹر زخمی

کوئٹہ :کوئٹہ میں اتفاقیہ گولی چلنے سے پولیس انسپکٹر زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں اتفاقیہ گولی چلنے سے پولیس انسپکٹر راجہ بہزاد زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے،مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں