بلو چستان میں کو رونا وائر س کے 4نئے کیسز رپورٹ

کوئٹہ: بلو چستان میں کو رونا وائر س کے 4نئے کیسز رپورٹ متاثرین کی تعداد 33630ہو گئی۔ محکمہ صحت کے کوروناوائرس آپریشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطا بق صوبے 6اضلا ع سے کو رونا وائر س کے 359ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 4افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہو ئی جبکہ 50افراد کے نتائج آنا با قی ہیں رپورٹ کے مطابق گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران3مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد اب تک صحت یا ب ہو نے والوں کی تعداد 33180ہو گئی ہے جبکہ 6مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کو ہائی آکسیجن فلوپر رکھا گیا ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائر س سے اب تک 362اموات ہو چکی ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں کو روناوائرس کی 1.11فیصد شرح ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں