انتظامیہ نے غیر قانونی ٹرالنگ پر 8ٹرالرز تحویل میں لے لئے

کوئٹہ: وفاقی اور سندھ حکومت کی آن بورڈ غیر قانونی ٹرالنگ روکنے میں پیشرفت غیر قانونی فشنگ میں ملوث 8 ٹرالرز تحویل میں لے لئے گئے۔ ڈی جی فشریز بلو چستان کے مطابق غیر قانونی فشنگ میں ملوث 8 ٹرالرز تحویل میں لے لئے انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت،ضلعی انتظامیہ فشریز اور سیکورٹی ادارے غیر قانونی فشنگ ٹرالنگ کے خلاف بھرپور اقدامات کررہے ہیں مستقبل میں غیر قانونی ٹرالنگ کو زیرو پر لائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں