اوستہ محمد، غیرت کے نام پر خاتون قتل

اوستہ محمد:سٹی تھانہ کے حدود گوٹھ نصیر خان چھپرا نی میں ملزم نے خاتون کو قتل کردیا اور فرارہ ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق سٹی تھا نہ کے حدود گوٹھ نصیر محمد چھپرا نی میں ایک شخص نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی مسماۃ (ش) کو فا ئر نگ کر کے قتل کر نے کے بعد فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او مقبول احمد جما لی مو قع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردیا قتل کی وجہ سیاہ کاری بتا ئی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


