ایرانی فورسز سے جھڑپ، 3اہلکار 5جنگجو ہلاک

تہران(انتخاب نیو)ایران کے جنوبی صوبے سیستان بلوچستان میں پاسداران انقلاب اور مسلح افراد کے جھڑپ میں 3سیکورٹی اور 5مسلح افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ایرانی سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی سرحد کے قریب جھڑپ ہوئی ہیں ایرانی حکام نے ہلاک ہونے والے ڈاکو قرار دیا گزشتہ کئی سالوں سے ایرانی بلوچستان میں مسلح افراد اور ایرانی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ملتی رہتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں