بی جے پی فرقہ وارانہ منافرت کا وائرس ہے، سونیا گاندھی

نئی دہلی:بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ ہر بھارتی کے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی جانب سے پھیلائے جانے والے فرقہ وارانہ منافرت کے وائرس سے متعلق پریشان ہونا چاہیے، مودی سرکار نے طبی ماہرین اور اپوزیشن اراکین کی تجاویز پر صرف جزوی اور غلط انداز میں عمل کیا،مودی حکومت ہمدردی اور لچک ظاہر کرنے میں ناکام ہوگئی، فرقہ وارانہ منافرت سے ہما ری معاشرتی ہم آہنگی کو شدید نقصان پہنچا ہے
Load/Hide Comments


