بھارتی انتہاپسندوں کی دبئی میں مقیم صحافی کو دھمکیاں

دبئی:بھارتی انتہاپسندوں نے فاشزم کے نشے میں دبئی میں مقیم صحافی کو بھی دھمکیاں دے ڈالیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں مقیم گلف نیوز کے فیچرز ایڈیٹر نے خلیجی ملکوں میں مقیم بھارتی باشندوں کی مسلم مخالف مہم بے نقاب کی تھی۔ فیچرز ایڈیٹر مظہر فاروقی بھارتی شہری ہیں اور ملازمت کے سلسلے میں دبئی میں مقیم ہیں
Load/Hide Comments


