بسیمہ، سوشل ویلفئر آفیسر واشک کی گاڑی کو حادثہ

بسیمہ:سوشل ویلفیئر آفیسر واشک محمد جان عیسی زئی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے اطلاعات کے مطابق سوشل ویلفیئر آفیسر محمد جان عیسی زئی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کسی میٹنگ کیلئے کوئٹہ جارہے تھے کہ بسیمہ کے علاقے کلغی کے مقام پر دوران بارش پھسلن کے باعث الٹ گئی خوش قسمتی سے وہ اپنے ساتھوں سمیت محفوظ رہے ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں