بارشوں اور برفباری کی مشکلات میں مشینیں ہمارے دور حکومت کی ہیں،جام کمال

کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ محکمہ کے انسانی وسائل، بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور بہتر طریقوں کو اپنانے کے لئے ایک پہل کی گئی۔خاص کر برف موسم کی وجہ سے مشکلات کے لیے مشینیں، ہنگامی کال سینٹر اور مرکزی شاہراہوں پر امدادی مراکز بنا نا۔ الحمدللہ آج یہ سب عوامی خدمت میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں