پنجگور،فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پنجگور( نامہ نگار )پنجگور چتکان بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق۔ پولیس زرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے تارافیس چتکان پارک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے صفئ اللہ ولد محمد اکبر سکنہ چتکان اور حضورِ جاں ولد سردوک سکنہ تارافیس چتکان جانبحق ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں