پنجگور، دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور:بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دیوار گرنے سے حاجی محمد کریم مینگل ولد غلام قادر مینگل سکنہ چتکاں جاں بحق ہوئے فیملی ذرائع کے مطابق حاجی محمد کریم گھر کے سامنے کام کررہے تھے اچانک بارشوں کی نمی کی وجہ سے دیوار گرنے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں