کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:جمہوری وطن پارٹی سوئی کے کارکن کفیل باخلانی ایک ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے وزیراعظم کے مشیر وسربراہ جے ڈبلیو پی نوابزادہ شاہ زین بگٹی جے ڈبلیو پی کے صوبائی صدر مشیر لیبر نوابزادہ گہرام بگٹی جے ڈبلیو پی کے مرکزی نائب صدر نوراللہ وطن دوست ان کی ناگہانی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ خداپاک ان کے درجات بلند کریں اور ان کے لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں