سرگودھا،کچی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی


سرگودھا:سرگودھا میں کچی شراب پینے سے مزید تین افراد کی اموات سے تعداد 9 ہو گئی جبکہ دو ہسپتال زیر علاج ہیں پولیس نے 6 افراد کی ہلاکت اور دو کے حالت غیر ہو جانے کے الزام میں شراب فروشوں گینگ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔جبکہ وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے سرگودھا میں کچی شراب سے ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹس طلب کر لی
Load/Hide Comments