حب میں نا معلو م شخص نے نو جوان کو چھریو ں کے وار کرکے زخمی کردیا
حب:حب میں نا معلو م افر اد نے نو جوان کو چھریو ں کے وار کرکے زخمی کردیا، تفصیلا ت کے مطابق پو لیس تھا نہ صدر کی حدود میں نامعلو م شخص نے ظفر ولد اللہ بخش کو چھریو ں سے وار کرکے شدید زخمی کر دیا جسے سول ہسپتا ل حب پہنچایا گیا بعدازاں زخمی کو ضروری طبی امد اد دینے کے بعد مذید علا ج کے لئے کر اچی منتقل کر دیا گیا
Load/Hide Comments


