پرنس اینڈریو کیخلاف زیادتی کے الزامات، ملکہ برطانیہ نے شاہی اعزازات واپس لے لئے

لندن (انتخاب نیوز) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے خاتون سے زیادتی کے الزامات پر اپنے بیٹے پرنس اینڈریو سے شاہی اعزازات واپس لے لئے، اینڈریو امریکی عدالت میں مقدمات کا سامنا اب بطور عام شہری کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں