کیپٹن(ر) فرخ عتیق کے والدِ حیدر عتیق خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کوئٹہ :سابق ڈپٹی کوئٹہ” ڈپٹی سیکرٹری کیپٹن(ر) فرخ عتیق کے والدِ محترم حیدر عتیق خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے.مرحوم کی نمازِ جنازہ و تدفین آج مورخہ 26 اپریل (اتوار) 1:30 بجے کانسی قبرستان میں کردی گئی. نماز جنازہ اور تدفین میں صرف قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی کرونا کے باعث وہ کافی دنوں سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں