علیحدگی پسندوں نے یمن کے جنوبی حصے کو خود مختار قرار دے دیا

جنوبی یمن میں علیحدگی پسندوں نے اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں میں خود مختار حکومت کا اعلان کر دیا ہے جو کہ نومبر میں مرکزی حکومت کے ساتھ کیے امن معاہدے کے منافی ہے۔عدن میں قائم سدرن ٹرانزیشنل کونسل (ایس ٹی سی) نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اب وہ جنوبی صوبوں اور ساحلی شہر عدن میں حکومت کریں گے۔ایس ٹی سی کو متحدہ عرب امارات کی حمایت حاصل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں