کوئٹہ، رئیسانی روڈ پر ایک شخص نے خود کشی کر لی

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ پر ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔چھیپا حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ پر ایک شخص محمدنعیم ولد محمدقاسم نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں