کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ:کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر طارق ہسپتال کے قریب فائرنگ سے محمد حسن نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں