سر دار صالح بھوتانی سے بشریٰ رند کی ملا قات

کوئٹہ: سینئر صوبائی وزیر بلدیات سر دار محمد صالح بھوتانی سے پار لیمانی سیکر ٹری بشری رند کی ملا قات، موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ منگل کو سینئر صوبائی وزیر بلدیات سر دار محمد صالح بھوتانی سے پار لیمانی سیکر ٹری بشری رند نے بھوتانی ہاؤس کوئٹہ میں ملا قات کی ملا قات میں دونوں رہنماؤں نے درمیاں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال اور پارٹی کو مزید فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا، اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما میر زید رند بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں