کوئٹہ،لاپتہ دو طلباء کی عدم بازیابی کیخلاف بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے دھرنا

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ بلوچستان یونیورسٹی کے لاپتہ دو طلباء سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف طلباء تنظیموں کی بلوچستان یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے مشترکہ احتجاجی دھرنا کیا گیا ۔ دھرنے میں پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ شریک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں