دالبندین ٗپدگ میں زمین کے تنازعہ پر محمد حسنی وساسولی قبائل مورچہ زن

دالبندین(نامہ نگار)پدگ کے علاقے میں زمیں کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان کشیدگی۔ دونوں قبائل مورچہ زن۔تفصیلات کے مطابق پدگ کے علاقے میں محمد حسنی اور ساسولی قبائل کے درمیان زمیں کے تنازعے پر سخت کشیدگی پائی جاتی ہے دونوں قبائل کے افراد ایکدوسرے کے خلاف مورچہ زن ہوگئے تاہم اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عرفان خلجی کی قیادت میں لیویز فورس کی بھاری نفری متنازعہ جگ ہے پر روانہ ہوگئی مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں