چاغی، انتظامیہ کی کارروائی، 150کلو منشیات میں استعمال ہونے والا موادبرآمد

چاغی: افغان مہاجرکیمپ گردی جنگل میں لیویز کی کاروائی، 150کلو منشیات میں استعمال ہونے والا مواد قبضے میں لے لیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد عرفان خلجی نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل میں چینچی رکشہ میں لوڈ 150 سے زائد منشیات میں استعمال ہونے والا مواد کو چینچی سمیت قبضے میں لے لیا مزید تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں