قلات، افغانستان سے تعلق رکھنے والے دو شہر ی گرفتار

قلات:قلات پولیس کی کارروائی فارنر ایکٹ میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے دو شہری قلات ایریا سے گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی قلات عبدالروف بڑیچ کے خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او قلات نذیر احمد عمرانی نے دوران سنیپ چیکنگ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افغانستان کے 2افراد فارنر بخت محمد ولد اختر محمد اور باز محمد ولد لعل محمد جو کہ افغانستان کے رہائشی ہیں۔غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے پر گرفتار کرکے مقدمہ نمبر 07/2022بجرم زیر دفعہ 3/14فارنر ایکٹ درج رجسٹر کیا گیا۔ مزید ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں