بولان،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق،13 زخمی فروری 1, 2022فروری 1, 2022 0 تبصرے بولان :بولان کے علاقے بی بی نانی کے قریب دو وینز ٹرکرا گئیں، حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تیرہ زخمی ہوئے۔ جس سے دو جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)