نواب رئسانی نے کچرہ دانوں سے ملنے والی پی ٹی آئی کی ٹوپیوں کی ویڈیو شیئر کردی

کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساروان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کچرہ دانوں سے پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے والی ٹوپیاں ملنے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ غیر سیاسی سرکاری فلم کا کھڑکی توڑ آخری شو کا اختتام اسی طرح ہونا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں