نال، گریشہ میں فلٹریشن پلانٹ غیر فعال، عوام پریشان

نال: تحصیل نال گریشہ ودیگر علاقوں میں لگائے گے فلٹریشن پلانٹ غیر فعال عوام کو صاف پانی فراہم کرنے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کرکے مختلف یونین کونسلوں میں فلٹریشن پلانٹ کی منظوری دیا گیا ہے فلٹریشن پلانٹوں سے عوام مستفید نہ ہورہے ہیں وہ صرف شو پیس کے طور پر لگے ہوے ہیں اور غیر فعال ہے ہیں ان سے عوام کو کوء فائدہ نہ مل رہا ہے گزشتہ کء سالوں سے محکمہ پبلک ہیلتھ خضدار کے ذمہ داروں کو چائیے کہ وہ فلٹریشن پلاٹوں کو فعال کرکے عوام کو پینے کے صاف پانی کی سہولت دیں فلٹریشن پلانٹوں کی۔فعال کرنے سے عوام کو صاف پانی کی سہولت میسر ہونگیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں