زیارت ، کوچ کے اندر مسافروں کی فائرنگ ، 2افراد جاں بحق، 2زخمی

زیارت کے قریب زرندہ کے مقام پر ڈائیو بس پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوئیں ۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوار پہلے سے ڈائیو بس میں سوار تھا۔تاہم زندرہ کے مقام پر بس کے اندر فائرنگ کرکے ڈرائیور اور منشی کو قتل کردیا جبکہ 2 مسافر شدید زخمی ہوئے زیارت انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر حملہ آور کی تلاش شروع کردی حملہ آور فائرنگ کرنے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیاہے مسافر بس کوئٹہ سے ملتان جارہی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں