نوشکی، تیسرے روز بھی موبائل نیٹ ورک بند، باہری دنیا سے رابطہ منقطع

نوشکی:نوشکی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد نوشکی میں تیسرے روز بھی موبائل نیٹ ورکس اور انٹر نیٹ سسٹم بند رہنے کی وجہ سے صحافیوں۔ عوام، تاجر برادری اور موبائل صارفین کو سخت مشکلات اور دشواریوں کا سامنا ہے، نوشکی کا تیسرے روز بھی دنیا سے رابطہ منقطع رہا۔ جبکہ دوسری جانب سے سیکورٹی فورسز کا مختلف مقامات پر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں