کوئٹہ،سریاب روڈ ولی جیٹ کے قریب دھماکہ ،2سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)دھماکے میں 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔سیکورٹی اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ قریب دھماکہ ہونے سے زخمی ہوئے. دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں